الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دھمکی کے طور پر خط کے ذریعہ اعلان طلاق

سوال

زید نے اپنے خسر کو خط میں یہ الفاظ لکھے میرا یہ خط اعلانِ طلاق ہے، یا پھر میں اس خط کے ذریعہ اعلان طلاق کرتا ہوں، ۱۰ فروری تک میری بیوی میرے گھر پہنچ جانی چاہئے، نہیں تو طلاق دے دی جائے گی؟ کیا ان الفاظ سے طلاق واقع ہو گئی۔

جواب

اس خط کے ان الفاظ سے کوئی طلاق نہیں ہوگی، کیونکہ اس میں طلاق نہیں دی بلکہ آئندہ طلاق دینے کی دھمکی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو