طلاق نامه
سوال
مندرجہ ذیل طلاق نامہ سے کون سی طلاق ہوئی اور کتنی طلاق واقع ہوئی؟ کیا بغیر حلالہ کے نکاح ہو سکتا ہے، یا نہیں؟ طلاق نامہ یہ ہے۔ میرے اور تمہارے درمیان بطور گڑے گڑیوں کے ایک کھیل کے جو رشتہ مناکحت میرے اور تمہارے والدین نے اب سے چھبیس برس پہلے جب کہ میری عمر اکیس سال کی تھی، اور تمہاری عمر بیس سال کی تھی قائم کر دیا تھا لیکن تم نے اس تمام عرصہ میں خود کو ازدواجی زندگی کی تمام پابندیوں سے آزاد رکھا، اور اس عرصہ میں تم نے کبھی بھی یہ سمجھنے کا موقع نہیں دیا کہ میں تمہارا شوہر ہوں اور تم میری بیوی ہو، اس طویل عرصہ میں…
جواب
اس صورت میں طلاق بائن واقع ہوگئی ہے اگر دونوں رضا مند ہوں تو دوبارہ نکاح درست ہو سکتا ہے، حلالہ کی ضرورت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔