طلاق نامہ وصول نہیں کیا
سوال
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق نامہ لکھ کر بھیج دے اور وہ وصول نہ کرے تو کیا بغیر اس کے علم کے طلاق ہو جائے گی؟
جواب
اگر اس طلاق نامہ میں یہ قید نہیں تھی، کہ بیوی کو پہنچ جائے، تب طلاق ہے، تو طلاق نامہ لکھتے ہی طلاق ہوگئی، بیوی کو علم ہو یا نہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔