الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بغیر کا غذ پڑھے اس پر دستخط کرنے سے طلاق

سوال

زید کی شادی ہندہ سے قریب دو سال ہوئے کہ ہوئی تھی، روز اول سے ہی ہندہ زید کے ساتھ رہ کر حقوق زوجیت ادا کرتی رہی، قریب دو ماہ ہوئے ہندہ اپنی ماں کے یہاں ملنے گئی تھی، حسب دستور جیسا کہ جایا کرتی ہیں، چند دن بعد جب ہندہ کو بلانے کو کہا گیا تو ہندہ کی ماں نے بہانہ بازی کی اور ہندہ کو اس کے شوہر زید کے یہاں بھیجنے سے انکار کر دیا اور کچھ شرائط منوانے کی نیت کا اظہار کیا، ہندہ کے ماں جائے بھائی نے ہندہ کو طرح طرح کی دھمکیاں دینا اور شوہر کے گھر جانے سے باز رہنے کی تنبیہ شروع کر دی، نوبت یہاں تک پہنچی کہ ایک دستاویز دست…

جواب

اس صورت میں نہ طلاق ہوئی ہے نہ مہر معاف ہوا نکاح بدستور قائم ہے، مہر بھی باقی ہے، دونوں شوہر بیوی پر ظلم نہ کیا جائے، اور جب یہ دونوں شوہر بیوی ایک ساتھ رہنے پر راضی ہیں، تو ہرگز تفریق کی کوشش نہ کی جائے، بلکہ اس کو شوہر کے پاس بھیج دیا جائے ورنہ سخت گناہ اور وبال پڑے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو