الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تحریر سے طلاق

سوال

ایک خط اس کے خاوند نے بند لفافہ بھیجا تھا اور اس نے خود اپنی زبان سے اقرار کیا کہ یہ خط میں نے بھیجا تھا، مگر جب اس پر مہر کا دعویٰ کیا گیا، عدالت میں خط سے منکر ہو گیا نقل خط مع جواب مدرسه دارالعلوم دیوبند ہمراہ سوال ہذا منسلک ہے، جواب باصواب سے مطلع فرمادیں۔

جواب

اگر خاوند اس تحریر کا اقرار کرتا ہے یا اس بات کے اوپر کم از کم دو عادل گواہ ہیں، کہ یہ تحریر اسی کی ہے یا اس بات پر گواہ موجود ہیں کہ اسنے اس تحریر کا اقرار کیا ہے، تو عورت پر طلاق واقع ہو گئی اگر ان میں سے کوئی بات نہیں تو قضاء طلاق واقع نہ ہوگی، اگر عورت کے سامنے اقرار کیا ہے، یا کم از کم ایک عادل شخص نے عورت کے سامنے اقرار کی شہادت دی ہے اور عورت کو اس کا اعتبار ہے تو دیانت…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو