الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نابالغ کی طلاق

سوال

مندرجہ ذیل مسئلہ میں شرعی فتوی بھیج کر عند اللہ مشکور فرماویں کیا ایک نابالغ کا ولی نابالغ کی طرف سے اس کی منکوحہ کو طلاق دے سکتا ہے اور ایسا طلاق نامہ اصل خاوند کی طرف سے جائز متصور ہوگا۔

جواب

نا بالغ اپنی منکوحہ کو شرعاً نہ خود طلاق دے سکتا ہے، نہ اسکی طرف سے اسکا ولی اس کے منکوحہ کو طلاق دے سکتا ہے، ایسی صورت میں طلاق نامہ غیر معتبر ہوتا ہے:” الخامس كالطلاق ونحوه فلا يملكه: أى لا يملك الصبى بنفسه الخامس ولو بإذن وليه، حتى لو طلق الصبى إمرأته باذن الولى بالطلاق، لا يقع الطلاق، كما لا يملكه أى الخامس عليه: أى على الصبى غيره: أى غير الصبى كالولى والوصي والقاضي كشف…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو