بغیر نام لئے جبر اطلاق
سوال
زید اپنے مکان پر موجود نہ تھا، اس کی بہن آئی اور اس کی بیوی کو اپنے ہمراہ میکے لے گئی، زید کو واپسی کے بعد معلوم ہوا تو وہ اپنی بیوی کو اس کے میکے سے لینے گیا، ان کی بیٹھک میں جاکر ٹھہرا بیوی کے چند رشتہ دار بھی بیٹھک میں آگئے، اور زید سے گفتگو شروع کی کہ تم تو ہم لوگوں کو بچے کہتے ہو لچوں کے یہاں کیوں آگئے، دوسرے صاحب نے کہا کہ بیوی کو طلاق دیدو زید نے انکار کیا کہ میں طلاق نہ دوں گا، تیسرے آدمی نے کہا کہ اگر یوں نہ دو گے رسے میں باندھ کر ڈنڈے لگا کر طلاق لے لیں گے، زید نے کہا خواہ کچھ کر وطلاق نہ دوں گا، انہوں…
جواب
صورت مسئولہ میں تین طلاق واقع ہو کر مغلظہ ہو گئی، جس طرح اپنی خوشی سے طلاق دینے سے طلاق ہو جاتی ہے، اسی طرح دوسروں کی زبردستی سے دلانے سے بھی واقع ہو جاتی ہے، جب کہ صریح ہو: ويقع طلاق كل زوج عاقل بالغ ولو كان مكرها فإن طلاقه صحيح اهـ مجمع الانهر ج ۱، ص: ۳۸۲.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔