کن لوگوں کے طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی
سوال
کن کن شخصوں کے طلاق دینے سے طلاق نہیں پڑتی۔
جواب
مجنون، صبی، معتوه، مبرسم مغمی علیہ، مدہوش، نائم کے طلاق دینے سے طلاق نہیں ہوتی: لا يقع طلاق المولى على امرأة عبده والمجنون والصبي والمعتوه والمبرسم والمغمى عليه والمدهوش والنائم اهـ تنوير۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔