(محمد الیاس خاں ناقل فتوی) / نقل مطابق اصل / شامی کی ایک روایت کا مطلب غصہ میں طلاق کے متعلق
سوال
علامہ شامی ج:۲، ص: ۵۸۷، میں اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اس کا کیا مطلب ہے؟ بالوضاحت تحریر فرمادیں، اور مفتی بہ قول کونسا ہے؟
جواب
علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ کے منقولہ کلام کا مطلب یہ ہے کہ بعض انسان غصہ میں اس حالت کو پہنچ جاتا ہے کہ جنونی کیفیت طاری ہو جاتی ہے اور اسکو یہ خبر نہیں ہوتی، کہ وہ کیا کہہ رہا ہے، اور اسکے کہنے کا اثر کیا ہو گا؟
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔