الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شراب کے نشہ میں یہ کہنا کہ میں نے اپنے بیوی کو طلاق دی اور تمہارے حوالہ کیا

سوال

چار آدمیوں نے ایک مکان میں بیٹھ کر شراب پی اور شراب کے نشہ میں ایک دوسرے سے کہہ رہے تھے، کہ میں نے تجھے اپنی بیوی دی، دوسرے نے کہا میں نے تجھے دی، صبح کے وقت جب وہ ہوش میں آئے ہیں، تو ایک شخص ان میں سے کہتا ہے کہ تم نے آپس میں رات بیویوں کا تبادلہ کیا اور ہر ایک نے لفظ طلاق کا ذکر یوں کیا مجھے طلاق میں نے اپنی بیوی کو تمہارے حوالہ کیا یا یہ کہا کہ ”میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور تمہارے حوالہ کیا اس کے بعد جب شرابیوں نے یہ بات سنی تو بے چین اور پریشان ہو گئے، تو کہنے والے سے یہ کہا کہ کیا یہ بات صحیح ہے، جو تم کہہ…

جواب

اولاً یہ سب لوگ شراب سے توبہ کریں، جس کی وجہ سے یہ نحوست آئی اور مستحق لعنت ہوئے پھر احتیاطاً اپنی اپنی بیوی سے دو گواہوں کے سامنے دوبارہ ایجاب وقبول کر لیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو