الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تہجد کے وقت گرم پانی سے وضو کر کے نماز فرض ادا کرنا !

سوال

ضعف اور ٹھنڈک کی وجہ سے اگر تہجد کے وقت تیمم سے نماز پڑھی جائے اور صرف فجر کی فرض نماز کے لئے گرم پانی سے وضو کیا جائے تو نماز درست ہوگی یا نہیں ایسی شکل میں تہجد چھوڑ دینا اولیٰ ہے یا تیمم سے نماز تہجد پڑھنا اولیٰ ہے ایک ہی تیمم سے نماز تہجد اور فجر دونوں پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں؟

جواب

پانی گرم کرنے کا انتظام ہے اور فجر کے وقت گرم کر کے اس سے وضو کر کے نماز فجر ادا کی جاتی ہے اور اتنی وقت میں گنجائش بھی ہے کہ تہجد کے وقت پانی گرم کر کے اس سے فجر پڑھ سکتے ہیں تو تہجد ہی کے وقت پانی گرم کر لیا جائے اس سے وضو کر کے تہجد بھی پڑھیں اور اسی سے نماز فجر بھی ادا کریں جس طرح فرض نماز کیلئے وضو کا حکم ہے اسی طرح نماز نفل کیلئے بھی حکم ہے جس حالت میں فرض کیلئے تیمم…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو