الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غسل پر قدرت نہ ہو تو تیمم کرلے!

سوال

زید اس قدر بیمار ہے کہ وہ وضو کرنے کی قدرت رکھتا ہے لیکن غسل کرنے پر قادر نہیں ہے ایسی حالت میں اسے غسل کرنے کی حاجت ہوگئی تو اسے کیا کرنا چاہئے۔

جواب

ایسی حالت میں وہ تیمم کر لے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو