مسجد سے نکلنے کیلئے تیمم
سوال
زید مسجد میں سورہا تھا اس کو احتلام ہو گیا نکلتے وقت اس کو تیمم کرنا ضروری ہے
جواب
مسجد سے نکلنے کے لئے تیمم ضروری نہیں البتہ اگر کسی عارض کی وجہ سے اس وقت نکلنا دشوار ہو تو تیمم ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔