تیمم سے بدن پر لگی ہوئی نجاست پاک نہیں ہوتی
سوال
اگر غسل کرنے سے معذوری ہو تو کیا وقت کی تنگی یا بغیر تنگی کے بدن پر جہاں نجاست لگی ہو دھونا ضروری ہے یا تیمم سے یہ جگہ بھی پاک ہو جائے گی؟
جواب
اگر عذر شرعی کی بنا پر تیمم کیا ہے تو اس سے جو نجاست بدن پر لگی ہوئی ہے وہ پاک نہیں ہوئی اس کو مستقلاً پاک کرنا ضروری ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔