الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سردی کی وجہ سے بجائے غسل کے تیمم کرنا

سوال

زید کہتا ہے کہ مجھ سے ایک شخص نے پوچھا کہ میں بہت کمزور ہوں اور میں اپنی بیوی کے پاس گیا سردی کا موسم ہے، نہانے سے بیمار ہو جانے کا ڈر ہے اور فجر کی نماز کا وقت تنگ ہے، اگر پانی گرم کر کے نہاتا ہوں تو فجر کی نماز قضا ہو جائے گی ایسی حالت میں تیمم کر کے نماز ادا کر سکتا ہوں یا قضا پڑھوں؟

جواب

پانی گرم کرنے کا جب انتظام موجود ہے تو سویرے سے پانی گرم کر لیا جائے ایسی حالت میں تیمم نہ کرے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو