الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سلسل بول کا حکم !

سوال

ایک شخص جسکا پیشاب پر قابو نہیں ہر وقت نکلتا رہتا ہے کسی بھی وقت پاک نہیں رہتا ہر وقت پیشاب سے کپڑے ناپاک رہتے ہیں میرے پاس کوئی انتظام بھی نہیں کہ میں ہر وقت کپڑے بدلتا رہوں کیونکہ نہ تو میرے پاس اتنے کپڑے ہیں اور نہ ہی وسائل ایسی صورت میں کیا کروں، کیا میں ایسی مجبوری میں نماز ادا کر سکتا ہوں اگر آپ اجازت دیں تو کس صورت میں مسجد میں جا کر یا گھر پر ہی۔

جواب

ایسی حالت میں آپ شرعاً معذور ہیں ہر نماز کے وقت تازہ وضو کر کے نماز ادا کر لیا کریں پیشاب کی وجہ سے دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں نہ کپڑے بدلنا لازم ہے۔ مسجد میں پیشاب نکلنے کا اندیشہ ہو تو مسجد میں نہ جائیں، مکان پر ہی ادا کر لیا کریں

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو