قطرہ آنے کے بعد کیا عضو کا دھونا لازم ہے !
سوال
پیشاب اور استنجاء سے فارغ ہونے کے بعد اگر پیشاب کا قطرہ نکلا تو اس کے ایک دو قطرے کی وجہ سے بھی ذکر کا دھونا ضروری ہے یا وضو کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ ایک شخص کو پیشاب کے قطرے نکلنے کی ایسی شکایت ہے کہ استنجاء بالماء کے بعد وہ احتیاطاً اپنے احلیل (ذکر) میں روئی کا ٹکڑا رکھ دیتا ہے ½ گھنٹہ کے بعد پیشاب کا قطرہ آنا بند ہو جاتا ہے مگر اس روئی پر کچھ قطرہ نظر آتا ہے اب اس کا حال یہ ہے کہ روئی نکالنے کے بعد جب ذکر کو دھوتا ہے تو اس سے تری لگنے کی وجہ سے پھر قطرہ آنا شروع ہو جاتا ہے تو کیا ایسے آدمی کیلئے اس کی…
جواب
پانی سے پاک کرنا اعلیٰ بات ہے جبکہ وہ قطرہ اس کے بدن پر نہ لگا ہو، اگر لگ گیا ہو تو پانی سے پاک کرنے کی تاکید ہے ایسا آدمی اب پانی سے نہ دھوئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔