الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تقاطر مذی ہو تو وہ معذور ہے

سوال

زید کو دو دن تک مذی کے قطرات نکلتے ہوں پھر دو دن بند ہو کر پھر یہ مرض شروع ہو جاتا ہے، کیا یہ بیماری میں شمار کیا جائے گا؟

جواب

اگر بحالت قیام نماز پڑھتے وقت رکوع وسجود میں مذی کے قطرات نکلتے ہیں اور بیٹھ کر نہیں نکلتے تو نماز بیٹھ کر پڑھنی چاہئیے۔ اگر دو روز یہ حالت رہتی ہے کہ نماز پڑھنے کا وقت بغیر قطرات کے نہیں ملتا تو وہ دو دن میں معذور ہے پھر جب یہ حالت نہیں رہتی تو وہ معذور نہیں رہتا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو