غسل اور استنجے کے لئے پانی کی مقدار
سوال
غسل فرض کیلئے کتنا پانی ہونا ضروری ہے؟ نیز استنجے کیلئے کتنا پانی ہونا ضروری ہے؟ اگر صرف تین ڈھیلوں سے استنجاء کر لیا تو بغیر پانی سے دھوئے نماز پڑھ لے تو کیا نماز ہو جائے گی؟
جواب
جب آدمی چھوٹا بڑا موٹا دُبلا ہوگا اس کے اندازہ سے پانی کی ضرورت ہوگی، سب کیلئے ایک مقدار کی لازمی تحدید نہیں، اگر نجاست محل مخرج کے آس پاس ایک درہم کی مقدار نہ لگی ہو اور صرف ڈھیلے پر کفایت کی ہو تب بھی نماز درست ہو جائے گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔