لنگی کے ساتھ غسل کرنا احوط ہے!
سوال
آج کل جب کہ غسل خانوں میں پردہ کا انتظام رہا کرتا ہے لنگی پہن کر غسل کرنا اولی ہے یا لنگی نکال کر اور وہ غسل خانہ جس میں چھت نہ ہو اس میں ننگے ہو کر غسل کرنا کیسا ہے؟
جواب
غسل خانہ پر چھت ہو یا نہ ہو جب کسی آدمی کی نظر اندر نہیں پہونچتی تو وہاں بغیر لنگی کے بھی غسل کرنا درست ہے حضور اکرم صلى الله عليه وسلم سے ثابت ہے لنگی پہنے ہوئے غسل کرنا احوط ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔