ڈلی دانت میں رہتے ہوئے غسل کا حکم
سوال
ڈلی کا ٹکڑا اگر دانتوں میں اٹک جائے تو غسل جنابت ہوگا یا نہیں؟ اور وضو اس صورت میں مکروہ تو نہ ہو گا؟
جواب
اگر اس ریزہ کے باوجود پانی پہونچ جاتا ہے تو غسل جنابت درست ہو جاتا ہے، اور وضو میں بھی کراہت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔