برہنہ غسل پھر وہیں وضو
سوال
(ا) زید غسل خانہ میں برہنہ غسل کیا کرتا ہے اور برہنہ حالت کی وجہ سے غسل کر کے کپڑا بدل کر غسل کا وضو کرتا ہے، درست ہے کہ نہیں؟ (ب) جب کپڑے کے ساتھ غسل کرتا ہے تو کپڑے کی ناپا کی صاف کر کے غسل کا وضو کیا کرتا ہے بہل درست ہوگا کہ نہیں؟
جواب
(ألف) غسل خانہ میں برہنہ غسل کرنا درست ہے اور اسی وقت وضو بھی کر لیا جائے، پھر کپڑے بدل کر وضو کی ضرورت نہیں۔ (ب) کپڑے پہ ناپاکی لگی ہو تو اؤل اس کو پاک کر لے، پھر چاہے تو اس کو باندھ کر وضو اور غسل کرلے، شبہ کی ضرورت نہیں اور چاہے تو کپڑے کو علیحدہ کر کے پاک کرلے اور پردہ کی جگہ برہنہ وضو و غسل کر کے پھر کپڑے پہن لے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔