الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غسل میں آنکھ بند کرنا !

سوال

کیا غسل کے اندر آنکھ کے اندرونی حصہ میں بھی پانی کا آنکھیں کھول کر پہونچانا ضروری ہے یا آنکھ بند کر کے بھی چہرہ دھویا جائے تو کافی ہے؟

جواب

پانی پہونچانا ضروری نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو