غسل کے وقت دعا پڑھنا
سوال
ہمبستری کے بعد غسل کرتے وقت ناپاکی دور کرنے کے لیے کیا پڑھنا چاہیئے۔ کلمہ دین پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
کلمہ وغیرہ کچھ نہ پڑھا جائے چپ چاپ غسل کیا جائے، ويستحب ان لا يتكلم بكلام معه ولو دعاء لانه في مصب الاقذار اهـ (مراقي الفلاح)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔