برہنہ غسل کرنے والے کا اسی غسل سے نماز پڑھنا!
سوال
ایک شخص برہنہ یا نیکر پہن کر چوراہے پر غسل کرتا ہے اور پھر اسی غسل والے وضوء سے نماز ادا کرتا ہے تو کیا اس شخص کا وضو غسل و نماز درست ہو جائے گی؟
جواب
اس طرح سب کے سامنے نیکر پہن کر یا برہنہ ہو کر غسل کرنا گناہ ہے، مگر فریضہ غسل ادا ہو جائے گا اور اس وضو غسل سے نماز درست ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔