الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا چند بار جماع کر کے ایک غسل کافی ہے؟

سوال

غسل جنابت ایک بار جماع کرنے سے ایک بار ہی کرنا چاہئے یا چند بار جماع کر کے ایک ہی غسل کافی ہے۔

جواب

بہتر یہ ہے کہ ہر جماع کے بعد مستقلا غسل کیا جائے اگر چہ چند مرتبہ جماع کے بعد ایک ہی غسل پر کفایت کرے تب بھی درست ہے لیکن اپنے عضو کو پاک کرلے ناپاک عضو سے جماع نہ کرے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو