سفر میں غسل جنابت !
سوال
بکر ریل میں سفر کر رہا ہے اور اسے منزل مقصود پر پہونچنے کیلیے دویا تین دن لگتے ہیں اگر اسکو دوران سفر غسل کی حاجت ہو جائے تو وہ کس طرح پاکی حاصل کر کے نماز پڑھے؟
جواب
ریل میں پانی بھی ہوتا ہے اور غسل کی بھی جگہ ہوتی ہے وہاں غسل کرلے غسل خانہ نہ ہو تو پہلے بیت الخلاء میں پانی بہادے پھر غسل کرلے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔