دھات اور منی نکلنے سے غسل کا حکم
سوال
ایک شخص ہے جب کبھی وہ بیوی کے پاس جاتا ہے تو منی نکل جاتی ہے، رات میں ساتھ لیٹنے سے یا دن میں ساتھ میں بولنے چالنے سے یا ہاتھ لگانے سے منی نکل جاتی ہے کیا اسکے بولنے سے نہانا واجب ہو جاتا ہے، ایک عورت ہے اسکو بھی دھات کا مرض ہے بغیر کسی مطلب اس کی منی نکل جاتی ہے کبھی زیادہ کبھی کم نکلتی ہے اس کیلئے کیا حکم ہے؟
جواب
اپنی شہوت سے کود کر منی نکلتی ہے تو غسل واجب ہوگا، دھات کے آنے سے غسل واجب نہیں ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔