الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہندو دھوبی کا دھویا ہوا کپڑا

سوال

جو ہندو دھوبی کپڑے دھوتے ہیں وہ پاک ہیں یا نا پاک؟

جواب

ناپاک کپڑا ہندو کے پاک کرنے سے بھی پاک ہو جاتا ہے پس جب تک کسی نجاست کا علم نہ ہو، ہندو دھوبی کا دھویا ہوا کپڑا پاک ہے۔ البتہ مسلمان دھوبی سے دھلانا بہتر ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو