ناپاک مشکوک تہبند سے نماز
سوال
پاک تہبند کے نیچے ناپاک تہبند یا مشکوک ہو نماز پڑھے تو ان صورتوں میں کیا حکم ہے؟
جواب
پاک کرنا ضروری ہے بغیر الگ کئے نماز درست نہ ہو گی اور مشکوک کو بھی الگ کر دیا جائے۔ دع ما یریبک الی مالا یریبک
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔