الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ناپاک کپڑا تین دفعہ دھونے سے پاک ہو جائے گا یا نہیں

سوال

ناپاک کپڑا دھو کر بغیر نچوڑے دھوپ میں ڈالدیا پھر وہ سوکھ گیا اسی طرح تین مرتبہ کیا تو کپڑا پاک ہو جائے گا یا نہیں؟ نیز کپڑا کتنا نچوڑا جائے؟

جواب

اسی طرح تین مرتبہ کرنے سے بھی کپڑا پاک ہو جائے گا اور نچوڑنے میں اپنی طاقت کا اعتبار ہے اس سے زیادہ کا آدمی مکلف نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو