الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ناپاک کپڑا نل کے نیچے ڈالنے سے پاک ہو جائے گا؟

سوال

کسی شخص کا کوئی کپڑا نجاست غیر مرئیہ کی وجہ سے نجس ہے اسنے اس پر چار پانچ لوٹے ڈالے يا نل کے نیچے کچھ منٹ چھوڑ دیا یہاں تک کہ زوال نجاست کا یقین ہو گیا پھر معمولی طریقہ سے نچوڑ دیا تو پاک ہوا یا نہیں؟

جواب

ہو گیا ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو