کپڑا پٹرول سے دھلوانا
سوال
ایک شخص نے پانچ سو روپے کا سوٹ بنوایا، روزہ نماز کا پابند ہے، راستہ میں آفس سے واپس ہوتے وقت ایک گائے نے راستہ میں اپنی دم سے پیشاب کی چھینٹ ماردی، یا کسی بچہ نے اسپر پیشاب کر دیا اب اس سوٹ کی کس طرح تطہیر ہوگی؟ اگر پانی سے دھلواتا ہے تو پانچ سو روپیہ کا سوٹ بیکار ہو جاتا ہے، کیونکہ اونی کپڑا ہے اور اگر ڈرائی کلینک کرالیا ہے تو ازالہ نجاست نہیں ہوتا، کیونکہ ڈرائی کلینک میں استعمال ہونے والی اشیاء سے ازالہ نجاست نہیں ہوتا مثلاً پڑول وغیرہ براہ کرم کوئی ترکیب بتائیں جس میں شرعاً کوئی قباحت نہ ہو، تاکہ بندہ اس تنگی…
جواب
جو نجس چھینٹیں اس پر گر گئی ہیں وہ پٹرول سے بھی زائل ہو سکتی ہیں پٹرول سے دھلوالیں پاک ہو جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔