الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نطفہ ناپاک سے پیدا ہونے والا کیسے پاک ہوسکتا ہے

سوال

ایک صاحب کا کہنا ہے کہ جب کہ انسان کا وجود ہی نطفہ سے ہے تو غسل اور وضو سے کیسے پاک ہوگا۔

جواب

قطرہ نا پاک کی ماہیت بدل دی گئی اس کو أشرف المخلوقات بنادیا گیا اب اگر وہ نا پاک ہو جائے تو اس کے پاک کرنے کی صورت بتا دی گئی إِذَا قُمْتُمُ إِلَى الصَّلاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُم الخ أَوْ إِن كُنتُمْ جُنُباً فاطهروا

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو