الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بول کا پینا

سوال

سید نوری صاحب نے اپنے رسالہ میں لکھا ہے کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کا بلغم وغیرہ صحابی نوش جان فرمایا کرتے تھے، اور پیشاب بھی ازواج مطہرات بلا کسی عذر سے نوش فرمایا کرتی تھیں کیا یہ درست ہے؟

جواب

ان روایات سے ثابت ہوا کہ دو مرتبہ اسکے پینے کی نوبت آئی ہے، عمومی طور پر ایسا نہیں ہوتا تھا، مواہب لدنیہ عینی شرح البخاری، شرح اشباہ وغیرہ میں بھی یہی چیز موجود ہے، اور یہ حضرت نبی اکرم صلى الله عليه وسلم کی خصوصیت ہے، تھوک بلغم کا درجہ بہت ہلکا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو