پٹرول سے کپڑا پاک کرنا
سوال
اگر پٹرول سے کپڑا پاک ہو سکتا ہے تو پہلے ایک مرتبہ کپڑا پٹرول سے دھویا اور خشک کر لیا اسی طرح دو مرتبہ عمل کیا تو کپڑا پاک ہو جائے گا یا نہ۔
جواب
اگر نچوڑنے سے پھٹ جانے کا اندیشہ ہو تو اس طرح تین مرتبہ عمل کرنے سے پاک ہو جائے گا
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔