نا پاک شیرے کو پاک کرنے کا طریقہ
سوال
ایک مکان کے اندر شیرہ رکھا ہوا تھا اس میں چوہا گر کر مر گیا تھا تو شیرہ نجس ہو گیا، اس کی طہارت کی کیا شکل ہے؟
جواب
اگر شیرہ اتنا پتلا (رقیق) ہے کہ چوہا مرنے سے اسکے نجس اجزاء انمیں شامل ہو گئے ہیں تو وہ نجس ہو گیا، اسکے پاک کرنے کی صورت یہ ہیکہ شیرہ کے برابر پانی ملاکر پکایا جائے تاکہ پانی جل جائے شیرہ باقی رہ جائے پھر اسی طرح پانی ملا کر پکایا جائے، تین دفعہ کے بعد وہ پاک ہو جائے گا۔ اگر شیرہ اتنا پتلا نہیں تھا بلکہ گاڑھا (غلیظ)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔