الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا گاہتے وقت غلہ ناپاک ہو جائے گا

سوال

غلہ گاہنے کے وقت یعنی جب اس پر بیلوں کو چلاتے ہیں اگر بیل غلہ پر پیشاب کر دے تو غلہ نا پاک ہو جائے گا یا کیا حکم ہے؟

جواب

ناپاک ہو جائے گا لیکن اگر اس کو شرکاء آپس میں تقسیم کر لیں یا اس میں سے کچھ صدقہ کر دیں یا کچھ پاک کر لیں یا کچھ فروخت کر دیں تو بقیہ پاک سمجھا جائے گا

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو