شیرہ سے کتے نے چاٹ لیا اس کا حکم
سوال
ایک برتن میں گڑ تھا جس کے اوپر شیرہ تھا ایک کتے نے اس میں منہ ڈال کر اس میں سے کچھ شیرہ کھا لیا پس اس گڑ کا کیا حکم ہے اس کا کھانا درست ہے یا نہیں؟
جواب
اگر وہ شیرہ منجمد ہے تب تو اوپر سے جس جگہ سے کتے نے کھایا ہے تھوڑا پھینک دیا جائے باقی سب پاک ہے اگر شیرہ منجمد نہیں بلکہ سائل ہے تو وہ سب نا پاک ہو گیا اور اس کے اتصال کیوجہ سے گڑ بھی ناپاک ہو گیا اس کے پاک کرنے کی صورت یہ ہے کہ اس کے برابر اس میں پانی ڈالا جائے اور خوب ہلا کر جوش دے لیا جائے حتی کہ پانی اور گڑ دونوں ممتاز ہو جائیں پھر اس پانی کو پھینک کر اتنا ہی پانی ڈالا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔