الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چوہے کی مینگنی پکے ہوئے چاول میں ملی تو اس کا حکم!

سوال

چوہے کی مینگنی پکے ہوئے چاول میں نکل آئے تو چاول کھایا جائے یا پھینک دیا جائے، چوہے کی مینگنی پاک ہے یا نا پاک؟

جواب

اگر مینگنی سالم ہے تو اسکے پاس والے چاول (دو چار دانے) کے علاوہ سب کھانا درست ہے احتیاطاً پاس والے چاول الگ کر دئے جائیں۔ (کذا في نفع المفتى)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو