الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چوہے کی مینگنی کھانے میں

سوال

چوہے کی مینگنی کھانے کے ساتھ پکی ہوئی پائی جائے تو اس کھانے کے سالن کا کھانا کیسا ہے؟

جواب

اگر مینگنی موجود ہے اس کو نکال کر پھینک دیں اور کھانا وغیرہ کھا لیں، جب کہ وہ سخت ہو اگر نرم ہو کر گھل گئی ہو تو نہ کھائیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو