اپلوں سے روٹی پکانا
سوال
دیہاتوں میں اپلوں سے روٹی پکتی ہے روٹی اپلوں سے مس بھی ہوتی ہے، تو کیا روٹی نا پاک ہو جاتی ہے؟
جواب
روٹی سینکتے وقت اپلے سے لگ جائے تو وہ ناپاک نہیں ہوگی اپلہ خشک ہے، اس کا اثر روٹی پر نہیں آیا، روٹی کی تری نے اس کی نجاست کو جذب نہیں کیا، آگ کی گرمی مانع رہی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔