الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کتے کا جھوٹا گھی

سوال

اگر جمے ہوئے گھی کے برتن کے اوپر سے کتا کچھ گھی کھا جائے اور گھی کئی کلو کی مقدار ہو تو اوپر سے جھوٹا گھی اٹھا کر مابقیہ استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ عوام میں یہ مسئلہ بھی مشہور ہے کہ کتے کا سانس ڈھائی گز تک زمین میں جاتا ہے کیا یہ صحیح ہے یا نہیں؟

جواب

اس طرح باقی گھی پاک ہے عوام کے خیالات کا شرعی قواعد پر مبنی ہونا ضروری نہیں، بہت سی باتیں بے أصل مشہور ہو جاتی ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو