الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اگر پردہ کی جگہ نہ ہو تو استنجاء کا حکم

سوال

اگر بڑا استنجاء کرنے کیلئے پردہ کی جگہ نہ ہو تو استنجاء کئے بغیر نماز پڑھ سکتا ہے

جواب

اگر استنجاء کرنے کیلیے پردہ کی جگہ موجود نہیں اور بلاکشف عورت استنجاء نہیں کر سکتا تو بلا استنجاء کئے نماز پڑھ سکتا ہے۔ من لا يجد سترة تر که یعنی الاستنجاء ولو على شط نهر (كبيري)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو