استنجے کے بعد ہاتھ کہاں تک دھوئے جائیں !
سوال
استنجا کرنے کے بعد کہاں تک ہاتھ دھونا سنت ہے نیز چھوٹے بڑے استنجاء کا ایک حکم ہے یا الگ الگ؟ مشہور ہے کہ نبی کریم بیت الخلاء کے بعد مٹی سے ہاتھ صاف کیا کرتے تھے کیا پیشاب کے بعد بھی یہی معمول تھا یا صرف پانی پر اکتفاء فرماتے تھے؟
جواب
استنجا کر کے چھوٹا ہو یا بڑا گٹوں تک ہاتھ دھوئیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔