ایسے زیور کے ساتھ بیت الخلاء جانا جس پر اللہ لکھا ہو
سوال
عورتیں برائے تزئین شوہر گلے میں ہار پہنے ہوئے ہوں انمیں بعض جگہ اللہ یا ”محمد“ کا نام لکھا ہوتا ہے تو آیا اس ہار کو پہنے ہوئے بیت الخلاء میں جانا کیسا ہے؟ مکروہ ہو تو اسکو متعین کریں کہ مکروہ تنزیہی ہے، یا تحریمی؟
جواب
یہ نام پاک کے احترام کے خلاف ہے، مکروہ تحریمی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔