الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

استنجاء پاک کرنے میں بہت دیر لگے تو کیا کیا جائے؟

سوال

دماغی ڈاکٹر نے مجھ کو کہا کہ میں دماغی مریض ہوں، پانی سے استنجاء کرنے میں دوسروں کے مقابلے میں وقت بہت زیادہ لگتا ہے تو ایسا آدمی کیا کرے؟

جواب

ایک کپڑا موٹا سا رکھ لیا جائے تاکہ پیشاب کے قطرات اگر آ ئیں تو اس میں ہی رہیں پھر نماز کے وقت اس کو الگ کر دیا جائے خدائے پاک آپ کو شفادے اور آپ کی حفاظت فرمائے آمین۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو