الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پیشاب کے بعد استنجاء کرنا

سوال

پیشاب کے بعد اگر کوئی شخص استنجاء پاک نہیں کرتا اور نماز پڑھنے کو کہو تو یہ عذر کرتا ہے کہ میں ناپاک ہوں کیا یہ ناپاکی ہے پیشاب کر کے استنجاء کرنا بھول گیا تو کیا ایسے شخص کو اگر نماز پڑھنے کے لیے کہا جائے کہ تم اسی حالت میں نماز پڑھو درست ہے اور بغیر استنجاء کے وہ روز پیشاب کرے اور اس کو روز نماز پڑھنے کو کہا جائے اور پڑھائی جائے جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ایسا شخص نجس (جب) نہیں، نماز کے وقت وضو سے پہلے استنجاء پاک کرلے بس کافی ہے البتہ اگر کپڑا ناپاک ہو تو نماز کیلئے دوسرا کپڑا پہن لے یا اسی کو پاک کر کے جس قدر نا پاک ہو اس کو پاک کر لینا کافی ہے تمام کا دھونا ضروری نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو