الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبلہ رُخ پیشاب اور تھوک

سوال

کعبتہ اللہ کی سمت رُخ کر کے یا مسجد کے زیر سایہ پیشاب کرنا اور تھوکنا کیسا ہے؟

جواب

قبلہ رخ تھوکنا نہیں چاہئے اور پیشاب کرنا تو زیادہ مکروہ ہے اس سے بچ کر مسجد کے زیر سایہ اس طرح کہ بد بو مسجد میں نہ آئے گنجائش ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو