کاغذ اور کپڑے سے استنجاء
سوال
اگر ڈھیلا ایک ہے تو کیا پہلے کاغذ یا کپڑے سے خشک کر کے پھر ڈھیلے سے خشک کر لیں، کیا یہ درست ہے؟
جواب
یہ بھی درست ہے مگر کاغذ پر کچھ لکھا ہوا نہ ہو اور سادہ کاغذ بھی نہ ہو بلکہ وہ کاغذ ایسا ہو جو مخصوص طور پر استنجاء کرنے کے ہی کام آتا ہے لکھنے کے کام میں نہیں آتا
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔